ہم نے ردالفساد شروع کیا، پاکستان میں امن قائم کرنے کیلیے جدوجہد کی، نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ‏اللہ کے فضل و کرم سے دہشتگردی کا قلع قمع کیا۔ ہم نے ردالفساد شروع کیا، پاکستان میں امن قائم کرنے کیلیے جدوجہد کی اور پھر امن قائم ہوا۔ اس کے بعد ہم سی پیک لیکر آئے جب بھرپور طریقے سے دھرنے ہورہے تھے ان دھرنوں کے باوجود ہم نے کام کرکے دکھایا اور اپنے اہداف پورے کیے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز 3 ماہ کی قلیل مدت میں 33 منصوبوں کا آغاز کرچکی ہیں، سلمیٰ بٹ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما سلمیٰ بٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے