پی ٹی آئی کوجب بھی احتجاج کا موقع ملا انہوں نے اداروں کو نشانہ بنایا، احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پرامن سیاسی جمہوری احتجاج کرنا چاہتی ہے تو کوئی انہیں نہیں روک سکتا، لیکن انہیں جب بھی موقع ملا انہوں نے تشدد کا رستہ اپنایا ہے۔ انہوں نے پارلیمنٹ پہ حملہ کیا پی ٹی وی کو توڑا اداروں کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں

مصدق ملک

پی ٹی آئی کنفیوژن کا شکار ہے، انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ بات کرنی کس سے ہے، مصدق ملک

(پاک صحافت) عمران خان اپنے علاوہ دیگر تمام سیاستدانوں کو چور سمجھتے ہیں اور سیاستدانوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے