‏پلڑے برابر کرنے کا مطالبہ ایک فرض کی ادائیگی کی یاد دہانی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏پلڑے برابر کرنے کا مطالبہ ایک فرض کی ادائیگی کی یاد دہانی ہے۔ کیا ثاقب نثار اور کھوسہ صاحب نے پلڑے برابر رکھے تھے؟ اگر آج مریم نواز کہتی ہیں کہ پلڑے برابر رکھو تو وہ یاد دہانی کرا رہی ہے کہ پلڑے برابر رہنے چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کے عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پہ اعتماد کا اظہار کیا ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) جو الزام لگارہے ہیں انکو ثابت بھی کرنا ہے صرف انکے کہنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے