پاکستان کو جس نہج پہ عمران خان نے لاکھڑا کیا ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، سردار ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کو جس نہج پہ عمران خان نے لاکھڑا کیا ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا۔ یہ وہی شخص تھا جو کہتا تھا کہ IMFکے پاس جانے سے پہلے خودکشی کردونگا تھا لیکن 2019 میں اس نے IMF کیساتھ سخت ترین شرائط پہ معاہدہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

مجتبی شجاع الرحمن

مریم نواز نے 100 دن میں ثابت کیا کہ عوام کی خدمت کیسے کی جاتی ہے، وزیر خزانہ پنجاب

(پاک صحافت) وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے