مل بیٹھ کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے، یہی پاکستان، عوام اور جمہوریت کے لیے بہتر ہے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں سیاسی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مل بیٹھ کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے، معاشی مسائل ہوں یا دہشت گردی یا پھر مفاہمتی عمل پی ٹی آئی سمیت ہرسیاسی قوت کو ساتھ لےکر چلنا چاہتے ہیں، یہی پاکستان، عوام اور جمہوریت کے لیے بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم

نوجوان نسل کو عزت و وقار کے مواقع مہیا کرنا پاکستان کی اصل خدمت ہے، وزیر اعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ جہاں پر 60 فیصد آبادی نوجوان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے