معیشت حکومت کے کنٹرول سے نکل چکی اب انہیں کچھ سمجھ نہیں آرہی، مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ملسم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ معیشت حکومت کے کنٹرول سے نکل چکی ہے، اب حکومت کو کچھ سمجھ نہیں آرہی۔
ن لیگ کے رہنما کا کہنا ہے کہ جب تجارتی خسارہ پانچ ارب ڈالر تک پہنچ جائے تو اس میں سعودی عرب کے تین ارب ڈالر کا تو پتہ ہی نہیں لگے گا، ایک مہینے بعد آپ کیا کریں گے؟

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

‏میری آنکھوں میں آنسو دیکھنے کے لئے مریم نواز کو میری آنکھوں کے سامنے گرفتار کیا گیا، نوازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے