لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت اور خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچایا، پاکستان کے نوجوانوں سے روزگار چھینا، لوگوں کے چولہے بجھائے، لوگوں کو سستی روٹی، سستا آٹا اور سستی چینی مل رہی تھی، عمران خان نے اس قوم کو ترقی سے محروم کر دیا۔
Short Link
Copied