(پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کسی وزیر اعظم کو اسٹیبلشمنٹ یا عدلیہ سے اس قسم کی سپورٹ نہیں ملتی، جیسی عمران خان کو ملی تھی۔ لیکن ان چار سالوں میں پشاور سے کراچی تک کوئی ایسا منصوبہ نہیں جو انہوں نے ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے لگایا ہو۔
Short Link
Copied