عمران خان ایک ذہنی مرض میں مبتلا ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک ذہنی مرض میں مبتلا ہیں “میں میں صرف میں” ، اب جب کارکردگی بتانے کے لیے کچھ نہیں ہے کرپشن کے چارجز اور کیسز کا کوئی جواب نہیں ہے تو بیرونی سازش آگئی، عمران خان تو اچھی طرح پاکستان کا بیڑاغرق کررہےتھے پاکستان کےدشمنوں کو سوٹ کرتاہےکہ عمران خان رہے

یہ بھی پڑھیں

مصدق ملک

2018 میں ہمارا مینڈیٹ چوری کرلیا گیا تھا، مصدق ملک

(پاک صحافت) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ 2018 میں ہمارا مینڈیٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے