جو الیکشن کا معرکہ آنے والا ہے اس میں آپکی قیادت نوازشریف خود کریں گے، مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ‏ان شاء اللہ جو الیکشن کا معرکہ آنے والا ہے اس میں آپکی گراؤنڈ پہ قیادت نوازشریف خود کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

جاوید لطیف

‏21 اکتوبر کو مینار پاکستان کے چاروں کونے نوازشریف کے ترانوں نغموں اور نعروں سے گونجتے دکھائی دینگے، جاوید لطیف

(پاک صحافت) پاکستان ملسم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے