‏بدقسمتی سے اس وقت کی جوڈیشل اور خاکی اسٹیبلشمنٹ نے ایک سازش کے تحت منتخب حکومت کو نکالا، رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر داخلہ و صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ‏بدقسمتی سے اس وقت کی جوڈیشل اور خاکی اسٹیبلشمنٹ نے ایک سازش کے تحت منتخب حکومت اور وزیراعظم کو نکال کر پاکستان کو ایک ایسے شخص کے سپرد کیا گیا جس نے پونے 4 سال ماسوائے انتقام کے کوئی کام نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

‏میری آنکھوں میں آنسو دیکھنے کے لئے مریم نواز کو میری آنکھوں کے سامنے گرفتار کیا گیا، نوازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے