ان شاءاللہ پاکستان کو تمام بحرانوں سے کامیابی کے ساتھ نکالیں گے، احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان جس خطے میں واقع ہے یہ خطہ عظیم تاریخی طاقتوں کے سنگم پر واقع ہے۔ ہمارے پڑوسی ممالک کئی ہزار سال کی تاریخ رکھتے ہیں۔ پاکستان واحد ملک ہے جو نظریے کی بنیاد پہ قائم ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم امہ کی آواز بن کر فلسطین کا مقدمہ لڑا، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے میڈیکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے