انشاء اللہ معیشت اور ملک دوبارہ اسی طرح ترقی کرے گا جہاں نوازشریف نے 2017 میں چھوڑ اتھا، شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں میاں نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورا پاکستان میاں نوازشریف کی واپسی کا منتظر ہے انشاءاللہ معیشت اور ملک دوبارہ اسی طرح ترقی کرے گا جہاں پہ میاں نوازشریف نے 2017 میں چھوڑا تھا جب ایک جھوٹے مقدمے میں سازش کے تحت انکو اقتدار سے محروم کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

‏میری آنکھوں میں آنسو دیکھنے کے لئے مریم نواز کو میری آنکھوں کے سامنے گرفتار کیا گیا، نوازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے