آپ نے 8 فروری کو اس ملک کی تقدیر بدلنی ہے، شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 8 فروری کی آمد آمد ہے اور یہ الیکشن کوئی عام الیکشن نہیں ہے۔ آپ نے 8 فروری کو اس ملک کی تقدیر بدلنی ہے۔ غربت، بے روزگاری اور ناخواندگی کا خاتمہ کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

پاکستان میں سب سے زیادہ میڈیا ٹرائل اگر کسی کا ہوا ہے تو وہ پاکستان پیپلز پارٹی ہے، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے