Tag Archives: پیپلزپارٹی

ہم نے بینظیر مزدور کارڈ کے ذریعے تمام مزدوروں کو ان کا حق پہنچانا ہے، بلاول

بلاول

(پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے بینظیر مزدور کارڈ کے ذریعے تمام مزدوروں کو ان کا حق پہنچانا ہے چاہے وہ بڑے بڑے اداروں میں کام کریں، یا وہ گھر پر کام کریں یا پھر وہ از خود مزدوری کرتے ہوں۔

Read More »

پی ٹی آئی والے جیل پر حملہ کر کے عمران خان کو چھڑانے کی تیاری کررہے۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے جیل پر حملہ کر کے عمران خان کو چھڑانے کی تیاری کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہی قانون …

Read More »

پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے …

Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی اپوزیشن کو ساتھ چلنے کی ایک بار پھر دعوت

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوان بالا میں آصف زرداری کے مشترکہ اجلاس کے خطاب پر بحث کا آغاز ہوا تو پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے اپوزیشن کو ساتھ چلنے کی ایک بار پھر دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی مصدقہ نقل سینیٹ میں پیش …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی پارٹی پوزیشن جاری کردی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کی پارٹی پوزیشن جاری کردی گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں دوسری بڑی جماعت ہے اور پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں تیسرے …

Read More »

لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا برباد ہوا، اخونزادہ چٹان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی رہنما اخونزادہ چٹان کا کہنا ہے کہ لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبر پختون خوا برباد ہوا، ملک میں دہشت گردی نے پھر سر اٹھا لیا ہے، خیبر پختون خوا کے علاقے دہشت گردی کا شکار ہیں، وزیرِ اعلیٰ کے پی دہشت گردی کے …

Read More »

غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے۔ شیری رحمٰن نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی بربریت اور نسل کشی نے ورلڈ آرڈر کے دل میں چھرا گھونپا …

Read More »

ہم صحافیوں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کریں گے۔ وزیر بلدیات سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم صحافیوں کو ہرممکن سہولتیں فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی چوتھی بار منتخب ہوکر آئی ہے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام …

Read More »

فضل الرحمان شکست کا بدلہ عوام سے نہ لیں، بات چیت کا راستہ اپنائیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان شکست کا بدلہ عوام سے نہ لیں، بات چیت کا راستہ اپنائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عوام نے پارلیمنٹ میں مسائل کے حل کیلئے بھیجا ہے، …

Read More »

خواتین کیلئے 2 ماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان

پنک بس سروس

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے خواتین کے لیے 2 ماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے تحت خواتین کے لیے مخصوص پنک بسوں کے نئے فلیٹ کی شمولیت سے متعلق تقریب کا انعقاد ہوا، …

Read More »