Tag Archives: پیٹرولیم مصنوعات

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس میں ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو توانائی ڈویژن کی قومی توانائی بچت پلان پر بریفنگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے …

Read More »

ایران کی پاکستان کو سستے داموں پٹرول، بجلی اور قدرتی گیس دینے کی پیشکش

ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران نے ایک بار پھر پاکستان کو سستے داموں پٹرول، بجلی اور قدرتی گیس دینے کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران نے پاکستان کو سستے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 15 روپے لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روپے کی قدر میں بہتری کے اثرات کے پیش نظر 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے …

Read More »

عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کا …

Read More »

ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں پر چین کا شدید ردعمل

چین

پاک صحافت چین کی وزارت خارجہ نے ایرانی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات پر نئی امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماو ننگ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین ہمیشہ سے امریکہ کی طرف سے یکطرفہ اور …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جس کے بعد وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے …

Read More »

وزیر خزانہ کیجانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی سطح پر کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے کمی کا اعلان کیا ہے۔ ہائی سپیڈ …

Read More »

پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) آئندہ چند روز تک پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ ٹیکسوں کی بنیاد پر پیٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 14 روپے فی لیٹر …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پندرہ روپے کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات میں یکم اکتوبر سے پندرہ روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات 15 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ یکم …

Read More »