Tag Archives: پولیس

بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ کی مشترکہ انکوائری کی جائے گی۔ آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ کی مشترکہ انکوائری کی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کو فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری حل …

Read More »

بارودی سرنگ دھماکے میں 3 بچے جاں بحق

دھماکہ

وانا (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے میں ایک بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی، جس میں تین بچے جاں بحق ہونے کے علاوہ ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق …

Read More »

قیام امن کیلئے پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی لازوال قربانیاں ہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قیام امن کیلئے پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی لازوال قربانیاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فوج، پولیس کے جوانوں اور سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کو عیدالفطر کے موقع پر ملک میں امن و …

Read More »

امید ہے کراچی اسٹریٹ کرائم پر جلد قابو پالیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ امید ہے کراچی اسٹریٹ کرائم پر جلد قابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رینجرز کو اختیارات ہیں اور وہ کارروائیاں بھی کررہی ہے۔ ایسا نہیں کہ کہیں اسٹریٹ کرائم ہورہا ہو اور رینجرز …

Read More »

کچے میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش

پولیس

کندھ کوٹ (پاک صحافت) کچے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچے کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بڑی کاروائی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ آپریشن کے دوران 05 مشتبہ افراد گرفتار کرلیے گئے ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانے …

Read More »

فرینکفرٹ میں یوم القدس مارچ کا انعقاد

یوم القدس جرمنی

(پاک صحافت) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں سیکڑوں افراد سڑکوں پر آئے اور یوم قدس کے موقع پر نکالے گئے مارچ میں اسرائیل مخالف نعرے لگائے۔ تفصیلات کے مطابق فرینکفرٹ میں یوم القدس کے مظاہرے میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی جو 2015 سے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ …

Read More »

ترکی اور اسرائیل کے درمیان تجارتی تعلقات کے خلاف استنبول میں احتجاج

احتجاج

(پاک صحافت) استنبول میں ترک عوام کے ایک گروپ نے ترکی اور صیہونی حکومت کے درمیان تجارتی تعلقات کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج استنبول میں کچھ لوگ ترکی اور اسرائیلی حکومت کے درمیان تجارتی تعلقات کے خلاف احتجاج کے لیے سڑک پر آئے اور اس دوران …

Read More »

اچھی شہرت کا آئی جی لگوانے پر خواجہ اظہار کو اتنا برا کیوں لگا؟ ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہر صورت میں امن و امان کی بحالی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ کراچی سے جاری بیان میں ناصر حسین شاہ نے خواجہ اظہار کے بیان پر ردعمل دیا اور استفسار کیا کہ ایک اچھی شہرت …

Read More »

یقین ہے پولیس اب کچے کے ڈاکوؤں کا خاتمہ کر کے رہے گی، آئی جی سندھ

 (پاک صحافت) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ یقین ہے پولیس اب کچے کے ڈاکوؤں کا خاتمہ کر کے رہے گی۔ کندھکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا کہ کشمور، شکارپور اور گھوٹکی میں پہلے ڈاکو زبردستی اغوا …

Read More »

کراچی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 2 گرفتار

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں عید پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا اور 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک بار پھر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ کراچی کے علاقے منگھوپیر میں سی ٹی …

Read More »