پاکستانی فلم ’پرے ہٹ لو’ نے بھارت میں ’بہترین تفریحی فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا جنوری 5, 2022 انٹرٹینمنٹ 0 کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم ’پرے ہٹ لو’ نے بھارت میں ’بہترین تفریحی فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ خیال رہے کہ یہ فلم عاصم رضا کی ہدایت کاری میں بنائی گئی تھی۔ یاد رہے کہ پاکستانی فلم ’پرے ہٹ لو’ نے باکس آفس پر اب تک 300 ملین روپے کمائے۔ … Read More »