Tag Archives: پروگرام

نوازشریف کی 21 اکتوبر کو واپسی کا پروگرام فائنل ہے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

لندن (پاک صحافت) ن لیگی رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی 21 اکتوبر کو واپسی کا پروگرام فائنل ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی نے لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد جاری بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی کے پروگرام …

Read More »

مریم نواز لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوگئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز آج صبح لاہور سے لندن روانہ ہوگئیں۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ایک دن پاکستان میں قیام کے بعد ہی اچانک لندن واپسی کا پروگرام بنالیا۔  صبح ساڑھے 9 بجے لندن کے  لیے روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ اس وقت ملا جب خودکشی کا سوچ رہا تھا، آغا مصطفیٰ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار آغا مصطفیٰ نے یکے بعد دیگر ہٹ ڈرامے دینے کے باوجود کام نہ ملنے اور کام کی تلاش میں پیش آنے والے مسائل کے بارے میں کھل کر بات کی۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں سُپر ہٹ، بلاک بسٹر …

Read More »

‏اللہ تعالیٰ کا بےپایاں فضل و کرم ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوگیا ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہوگیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏اللہ تعالیٰ کا بےپایاں فضل و کرم ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوگیا ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہوگیا، لیکن اب ہمیں یہ موقع ضائع نہیں کرنا ہمیں ففیصلہ کرنا ہوگا …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1.2 ارب ڈالرز منتقل کر دیے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 1 اعشاریہ 2 ارب (1 ارب 20 کروڑ) ڈالرز منتقل کر دیے ہیں۔ وزیر خزانہ کے مطابق گزشتہ 4 روز میں پاکستان کے زرِ مبادلہ کے …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدہ پاکستانی معیشت کو استحکام دیگا، عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ پاکستان کی معیشت کو استحکام دے گا۔ موڈیز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو طویل مدتی استحکام کے لیے اصلاحات کرنا ہوں گی، آمدنی بڑھانا …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوچکا ہے، ہمیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوچکا ہے، اب ہمیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ایمان ہے کہ پاکستان …

Read More »

عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام دعا کریں کہ یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، ہمیں دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف …

Read More »

2017 میں پہلی مرتبہ تھا کہ نوازشریف کی قیادت میں آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوا، شہباز شریف

شہباز شریف

‏لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2017 میں پہلی مرتبہ تھا کہ نوازشریف کی قیادت میں نہ صرف آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوا بلکہ ترقی اور خوشحالی کے چشمے پھوٹے۔ میری دعا ہے کہ یہ IMF کا آخری پروگرام ہو اسکے جتنی قربانی دینی …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں جو آئی ایم ایف کا ایک پروگرام مکمل ہوا وہ 2016 کا تھا، اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏پاکستان کی تاریخ میں جو آئی ایم ایف کا ایک پروگرام مکمل ہوا وہ 2016 کا تھا اور پاکستان نے IMF کو ہمیشہ کیلیے خدا حافظ کہہ دیا تھا لیکن پھر جو ڈان لیک سے ڈرامہ …

Read More »