Tag Archives: واٹس ایپ

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی، حکومت پاکستان اور پاکستانی ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے اہم بیان جاری کردیا

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی، حکومت پاکستان اور پاکستانی ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے اہم بیان جاری کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے حکومت پاکستان اور پاکستانی ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے نئے قوانین پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی نئی …

Read More »

واٹس ایپ کی متنازع پالیسی کے بعد سگنل اور ٹیلی گرام ، ایپ اسٹور پر سرفہرست

ٹیلی گرام و سگنل

لندن (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے متنازع پالیسی کے اعلان کے بعد صارفین کی جانب سے واٹس ایپ کو ترک کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ دوسری جانب سنگل اور ٹیلی گرام جیسی ایپس نے واٹس ایپ کی جگہ لے لی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ایپس کی …

Read More »

پرائیویسی پالیسی، واٹس ایپ نے زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی

واٹس ایپ

سان فرانسسکو ( پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی سے متعلق زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی۔  خیال رہے کہ نئی پالیسی سامنے آنے کے بعد یہ افواہیں زیرگردش تھیں کہ واٹس ایپ نے اپنے صارفین سے تمام قسم کے …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے نئی پالیسیوں کے اعلان کے  بعد ترک صدر نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا

واٹس ایپ کی جانب سے نئی پالیسیوں کے اعلان کے  بعد ترک صدر نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا

انقرہ (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائے جانے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان کے میڈیا آفس نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پالیسی صارفین کی جانب سے مسترد

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی معروف ترین ایپ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی پالیسی کو صارفین کی جانب سے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حالیہ دنوں پیغام رسانی کی ایپلیکیشنز ٹیلی گرام اور سگنل کے صارفین میں …

Read More »

سال 2021 میں کون کون سے اسمارٹ فون واٹس ایپ سرویس سے محروم ہوجائیں گے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

سال 2021 میں کون کون سے اسمارٹ فون واٹس ایپ سرویس سے محروم ہوجائیں گے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

سال 2020 کے اختتام کے ساتھ فیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ کی جانب سے کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لیے سپورٹ ختم کی جارہی ہے۔ جی ہاں بہت جلد کچھ اینڈرائیڈ اور آئی فون اسمارٹ فونز میں دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، صارفین اب آنلائن خریداری کرسکیں گے

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف، صارفین اب آنلائن خریداری کرسکیں گے

واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے صارفین اب آن لائن چیزیں منگوا سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کاروباری افراد اور عام صارفین کو فائدہ ہوگا، صارفین کیٹلاگ دیکھنے کے بعد وہاں موجود اپنی پسندیدہ اشیا آرڈر کرسکیں …

Read More »

واٹس ایپ نے متعدد اہم فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیا

واٹس ایپ

واٹس ایپ کی جانب سے دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن میں چند نئے اضافے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں سب سے نمایاں ایک نیا وال پیپر فیچر ہے، اس فیچر کے تحت صارف ہر چیٹ کے بیک گراؤنڈ میں مختلف تصاویر کا استعمال کرسکے گا۔ یہ بتانے …

Read More »