Tag Archives: ناانصافی

پاکستانی سفیر: ایران کے قونصل خانے پر اسرائیل کے حملے سے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا

پاکستانی سفیر

پاک صحافت اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر اور نائب نمائندے نے غزہ کے عوام کی نسل کشی کو روکنے کے لیے اسرائیلی جنگی مشین پر زور دیا اور مزید کہا کہ اسرائیلی غاصب حکومت کی غزہ میں جنگ کو وسعت دینے کی کوششیں خاص طور پر اس کی خلاف …

Read More »

افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کا مسئلہ …

Read More »

خدا کے لئے پاکستان پر رحم کریں، ووٹ کو عزت دیں، ووٹ کو عزت دینے کا طریقہ آئین کا احترام ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏اگر کوئی بھی CV لے کر پھر رہا ہے تو میں پاکستانی اداروں میں بیٹھے لوگوں کے سامنے گزارش کر رہا ہوں کہ خدا کے لئے پاکستان پر رحم کریں، ووٹ کو عزت دیں، ووٹ کو عزت …

Read More »

سرفراز بگٹی! جتنا سیاسی قد ہے اُتنی بات کریں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرفراز بگٹی صاحب! جتنا سیاسی قد ہے اُتنی …

Read More »

آج جنرل فیص، ثاقب نثار اور جسٹس کھوسہ مٹی چھان رہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

ساہیوال (پاک صحافت) ساہیول میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا کہ  جب زمینی خدا ناانصافی کرنے لگ جائیں تو پھر آسمان کا نظام حرکت میں آتا ہے۔ عوام پوچھتی ہے کہ آج کہاں ہے جنرل فیض، کہاں ہے جسٹس کھوسہ،  …

Read More »

ہم ملک میں کسی کمزور کیساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کراچی (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم ملک میں کہیں بھی کسی کمزور کے ساتھ نا انصافی اور زیادتی نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مجاہد کالونی کراچی کے متاثرین کے وفد کی ملاقات …

Read More »

شہباز شریف: اسرائیل کے استثنیٰ سے فلسطین میں اس کے جرائم میں اضافہ ہوا ہے

شہباز

پاک صحافت پاکستان کے وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین کی سنگین صورتحال کو بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے ایک سنگین چیلنج قرار دیتے ہوئے تاکید کی: اسرائیل کی استثنیٰ نے اس وحشی حکومت کے جرائم میں مزید اضافہ کر دیا ہے اور دنیا کو اس کی روک تھام …

Read More »

‘کرو یا مرو’ تحریک کی ضرورت: راہل گاندھی

راہل گاندھی

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما اور رکن پارلیمان راہل گاندھی نے کہا ہے کہ آمرانہ حکومت کے خلاف ’کرو یا مرو‘ تحریک کی ضرورت ہے۔ راہول گاندھی نے سوشل میڈیا پر کہا کہ آج ہندوستان کی آمرانہ حکومت کے خلاف اور ملک کی حفاظت کے …

Read More »

ہمیں دیوار سے لگایا جارہا، مزید ناانصافی برداشت نہیں کریں گے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمیں مسلسل دیوار سے لگایا جارہا ہے اب مزید ناانصافی برداشت نہیں کریں گے، اپنا آئینی حق لے کے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »