Tag Archives: مصر

فیصل ایدھی کا بیٹے سمیت فلسطین جانے کا فیصلہ

فیصل ایدھی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے سب سے بڑی فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے بیٹے سمیت فلسطین جانے کا فیصلہ کر لیا ہے،  ذرائع کے مطابق فیصل ایدھی نے فلسطین کا ویزا حاصل کرنے کے لئے ویزے کی درخواست بھی جمع کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین …

Read More »

مصر میں مسافر ٹرین پٹری سے اتری، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

مسافر ٹرین حادثہ

قاہرہ {پاک صحافت} تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مصر کے شمالی صوبے قلیوبیہ میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور 97 افراد زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد 50 سے زائد ایمبولینسز کو جائے حادثہ اور بعد ازاں …

Read More »

مصر میں 10 منزلہ عمارت زمین بوس ہونے سے 8 افراد لقمہ اجل 29 زخمی

عمارت زمین بوس

قاہرہ {پاک صحافت} مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک دس منزلہ عمارت کے زمین بوس ہونے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 8 افراد لقمہ اجل، جبکہ 29 زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا میں شائع خبروں  کے مطابق  قاہرہ کے مشرقی علاقے میں واقع سویز برج اسٹریٹ پر واقع ایک …

Read More »

مصر میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں، 32 افراد جاں بحق کئی مسافروں کی حالت نازک

ٹکر

قاصرہ {پاک صحافت}مصر کے شہر سوہاج میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق ہوگئے۔ الجزیرہ کیرپورٹ کے مطابق جمعہ کو پیش آنے والے واقعے میں ٹرینوں کی بوگیاں ایک دوسرے پر چڑھ گئیں جبکہ واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو …

Read More »

سفارتی تعلقات کی بحالی کے لئے مصر اور ترکی نے اٹھائے قدم

ترکی اور مصر

قاہرہ {پاک صحافت} مصری خفیہ سروس کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ ترک خفیہ سروس کی جانب سے ’’قاہرہ میں اجلاس‘‘ کی درخواست کا ہم بخوشی خیر مقدم کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کے ’’باہمی اقتصادی، سیاسی اور سفارتی تعاون ‘‘ پر بات چیت کی غرض سے قاہرہ میں ایک …

Read More »

امریکہ نے روس سے لڑاکا طیارہ خریدنے پر مصر کو شدید دھمکی دے دی

امریکہ نے روس سے لڑاکا طیارہ خریدنے پر مصر کو شدید دھمکی دے دی

واشنگٹن (پاک صحافت)  امریکہ نے روس سے لڑاکا طیارے خریدنے کے معاملے پر مصر کو شدید دھمکی دیتے ہوئے باضابطہ طور پر اپنی تشویش سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مصر روس سے لڑاکا طیارہ خریدتا ہے تو اسے سنگین پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی وزیر …

Read More »

مصر میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی مذاکرات، فلسطین میں انتخابات کے امور پر بات چیت کی گئی

مصر میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی مذاکرات، فلسطین میں انتخابات کے امور پر بات چیت کی گئی

قاہرہ (پاک صحافت) فلسطینی دھڑوں کے درمیان کل سوموار کے روز مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصالحتی مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر ہوگیا، اس موقعے پر تمام فلسطینی گروپوں کی قیادت میں خوش گوار ماحول میں بات چیت ہوئی۔ خبر رساں ادارے صفا کے مطابق کل سوموار کے روز …

Read More »

مصر میں انسانی حقوق کے محافظوں کی گرفتاریوں کے خلاف ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آنلائن مہم کا آغاز کردیا

مصر میں انسانی حقوق کے محافظوں کی گرفتاریوں کے خلاف ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آنلائن مہم کا آغاز کردیا

لندن (پاک صحافت) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے گذشتہ روز ایک آن لائن مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد مصر میں گرفتار شدہ سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا جانا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مہم میں مصر میں 25 …

Read More »

اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستی بسانے کا نیا منصوبہ، مصر اور یورپی یونین نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستی بسانے کا نیا منصوبہ، مصر اور یورپی یونین نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

قاہرہ (پاک صحافت) اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستی بسانے کے نئے منصوبے پر مصر اور یورپی یونین نے شدید تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مصر نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کے لئے 780 گھر تعمیر کرنے …

Read More »

مصر کے ہسپتال میں ایک بار پھر آتشزدگی کا حادثہ، کورونا وائرس کے 7 مریض ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے

مصر کے ہسپتال میں ایک بار پھر آتشزدگی کا حادثہ، کورونا وائرس کے 7 مریض ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے

مصر میں ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے متاثرہ 7 مریض ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق مقامی پولیس نے کہا کہ آگ قاہرہ کے مضافاتی ضلع اوبور کے نجی ہسپتال میں لگی۔ پولیس نے کہا کہ …

Read More »