Tag Archives: قیمت

وزیراعظم کی آٹا مہنگا بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے آٹا مہنگا بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے پنجاب کے چیف سیکرٹری عبداللہ سنبل اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس عامر ذوالفقار نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم سے چیف سیکرٹری اور آئی …

Read More »

پشاور میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2900 روپے کا ہوگیا

آٹا

پشاور (پاک صحافت) ملک بھر میں آٹے کا بحران جاری ہے، پشاور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2900 روپے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 29 سو روپے …

Read More »

گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا  ہے کہ  گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ہے۔ مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق غلط  خبر پھیلائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے گیس …

Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »

سام سنگ کا مڈرینج ’گلیکسی اے 14‘ پیش

سام سنگ نے رواں سال کے شروع میں ہی مڈرینج فون ’گلیکسی اے 14‘ پیش کردیا، جس کے بیک پر تین کیمرے دیے گئے ہیں۔ ’گلیکسی اے 14‘ کے بیک پر 50 میگا پکسل کا مین جب کہ ترتیب وار دو دو میگا پکسل کے دو کیمرے دیے گئے ہیں۔ …

Read More »

حکومت کا تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پریممی برانڈ گھی کا ایک کلو پاؤچ اب 512 روپے کی بجائے 500 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگا …

Read More »

آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 15 روز کیلئے …

Read More »

عوام کیلئے خوشخبری، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 136 روپے سستا

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 136 روپے سستا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 136 روپے 86 پیسے سستا کردیا گیا ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ یکم جنوری سے ایل …

Read More »

بھارت کیجانب سے میرے سر کی قیمت لگانا میرے موقف کی جیت ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے میرے سر کی قیمت لگانا میرے موقف کی جیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو گجرات کا قصاب کہا جو کہ …

Read More »

وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت میں کھلبلی مچادی، بھارت میں بلاول کے سر کی قیمت مقرر

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے بعد بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی۔ بھارت میں بلاول بھٹو زرداری کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئی ہے جو بی جے پی کی انتہاپسند ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے۔

Read More »