Tag Archives: قانون

وزیرِ اعلیٰ کے پی چڑھائی کریں گے تو قانون کے مطابق عمل ہو گا، فیصل کریم

فیصل کریم کنڈی

کراچی (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی اگر چڑھائی کریں گے تو ان کے ساتھ قانون کے مطابق عمل ہو گا۔ فیصل کریم کنڈی نے آج مزارِ قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس کے …

Read More »

مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو نہیں مل سکتیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو تو نہیں مل سکتیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جو فیصلہ سپریم کورٹ سے آیا وہ عبوری فیصلہ ہے، حتمی فیصلہ ہونا ہے۔ آنے والے دنوں …

Read More »

میری کوشش ہوگی کہ صوبے اور وفاق کے درمیان تناؤ کے بجائے پل کا کام کروں اور قریب لاؤں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

(پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بطور گورنر خیبرپختونخوا میری کوشش ہوگی کہ صوبے اور وفاق کے درمیان تناؤ کے بجائے پل کا کام کروں اور قریب لاؤں۔

Read More »

ایران کا جوابی حملہ، امریکہ اور برطانیہ کی 10 کمپنیوں اور 15 افراد پر پابندی

ایران

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران نے مغربی ایشیائی خطے میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے متعدد امریکی اور برطانوی اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ایران کی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق یہ پابندیاں “خطے میں امریکی انسانی حقوق کی خلاف …

Read More »

پنجاب میں نیا بلدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں نیا بلدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں نیاب لدیاتی قانون متعارف کرانے کیلئے مشاورتی اجلاس میں تجویز دی گئی کہ 15 ہزار سے کم آبادی میں یونین کونسل قائم ہوگی، 15 ہزار سے 50 ہزار آبادی تک …

Read More »

ہماری حکومت عدلیہ کی آزادی پر بھرپور یقین رکھتی ہے۔ امیر مقام

امیرمقام

سوات (پاک صحافت) امیر مقام کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت عدلیہ کی آزادی پر بھرپور یقین رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سیفران اور امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وکلا کو قانون اور آئین کی بالادستی کے لیے کام کرنا …

Read More »

موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ نے اپنا پہلا قانون پاس کیا جو کہ ٹیکس اصلاحات کے بارے میں ہے۔ اسلام آباد میں اولڈ راوین ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 2700 …

Read More »

انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہمیں گزشتہ چالیس سال سے دہشتگردی کا سامنا ہے، اظہار رائے کا حامی …

Read More »

پروپیگنڈا مہم کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ کورکمانڈرز کانفرنس

عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اعلی عسکری حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں کسی بھی جگہ سے دہشتگردوں کو فعال ہونے نہ دیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 264ویں کورکمانڈر ز کانفرنس میں شرکاء نے مسلح افواج کے …

Read More »

سزا یافتہ قیدی کے دستخطوں کیساتھ تحریری معاہدہ قانون کا مذاق ہے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ سزا یافتہ قیدی کے دستخطوں کے ساتھ تحریری معاہدہ قانون کا مذاق ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا بھٹو، بینظیر، زرداری، نواز شریف، شہباز شریف، گیلانی اور مریم …

Read More »