Tag Archives: صدارت

ملک کی معیشت کی قیادت کرنے کی بائیڈن کی صلاحیت پر امریکیوں کے اعتماد کا آزادانہ زوال

بائیڈن

پاک صحافت فاکس نیوز نے ایک سروے کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے جو بائیڈن کی اقتصادی طاقت پر امریکیوں کے اعتماد میں کمی کا اعلان کیا اور لکھا: ان کے اقتصادی اقدامات کی حمایت ان کے پہلے تین سالوں میں 57 فیصد سے کم ہو کر 38 فیصد رہ …

Read More »

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کی جانب سے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دیے جانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی آگاہ کردیا گیا۔ صدر مملکت کی …

Read More »

نوازشریف آئندہ دو ماہ میں پارٹی کی قیادت سنبھال سکتے ہیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماؤں نے نواز شریف کو ن لیگ کی صدارت سنبھالنے کی تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ رہنماؤں کا خیال ہے نواز شریف کے وزیراعظم نہ …

Read More »

دنیا جانتی ہے شہباز شریف ڈیلیور کرنے والے لیڈر ہیں، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ شہباز شریف ڈیلیور کرنے والے لیڈر ہیں، معیشت کی بہتری کے اثرات جلد عوام تک پہنچیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ وزیرِ اعظم اور کابینہ …

Read More »

ایران نے اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کنونشن کی صدارت سنبھال لی ہے

ایران

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے تخفیف اسلحہ کنونشن کی صدارت سنبھال لی ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل نمائندے علی بحرینی نے کنونشن کی اپنی صدارت کے دوران اپنے پہلے اجلاس میں ایران کے منصوبوں اور پروگراموں کا اعلان کرتے ہوئے …

Read More »

پورے پاکستان سے صدارتی الیکشن کے بعد سرپرائز نظر آئیں گے، ناصر شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ سمیت پورے پاکستان سے صدارتی الیکشن کے بعد سرپرائز نظر آئیں گے۔ سندھ اسمبلی میں شرجیل میمن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ آصف علی زرداری بھاری …

Read More »

صدارتی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی کا نمبر گیم پورا ہوگیا

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی انتخاب کےلیے پاکستان پیپلز پارٹی کا نمبر گیم پورا ہوگیا۔ پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کو 345 الیکٹورل ووٹوں کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کو پارٹی کی کمیٹی برائے صدارتی مہم کے اراکین …

Read More »

صدارتی انتخاب: آصف زرداری و محمود اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ صدارتی امیدوار سابق صدر آصف علی زرداری اور بزرگ سیاستداں محمود خان اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ پیپلز پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی جانب …

Read More »

محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے صدرِ مملکت کیلئے ووٹ مانگ لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔ محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمٰن سے صدرِ مملکت کے لیے ووٹ مانگ لیا۔ محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہمارا پرانا تعلق ہے ایک ساتھ …

Read More »

صدر اور وزیراعظم مشاورت سے چاروں صوبوں میں گورنر لگائیں گے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صدر اور وزیراعظم مشاورت سے چاروں صوبوں میں گورنر لگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جاری بیان میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر کے لیے آصف زرداری سے بہتر کوئی چوائس نہیں …

Read More »