فلم موالی کے سیٹ پر 3 تھپڑ کھانے کے بعد اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، شکتی کپور دسمبر 6, 2022 انٹرٹینمنٹ 0 ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے معروف اداکار شکتی کپور کا کہنا ہے کہ فلم موالی کے سیٹ پر 3 تھپڑ کھانے کے بعد اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات بھارت کے مقبول کامیڈین شو دی کپل شرما میں انٹرویو کے دوران کہی۔ … Read More »