کیا آپ جی میل پر تمام ای میلز بیک وقت ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ نومبر 21, 2022 ٹیکنالوجی 0 کراچی (پاک صحافت) جی میل پر تمام ای میلز بیک وقت ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ اگر جواب ناں میں ہے تو آہئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر جی میل کو اوپن کریں اور پھر سلیکٹ باکس پر کلک کریں۔ … Read More »