Tag Archives: حمایت

پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہو گئے۔  یاد رہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لئے مسلم لیگ ن بھی سرگرم تھی تاہم سینیٹرز کی حمایت نہ ملنے کے باعث ن لیگ کا امیدوار …

Read More »

سعودی عرب دنیا میں اسلحہ خریدنے والوں میں سرفہرست

ہتھیار

تہران {پاک صحافت} یمن میں جنگ اور شام اور عراق میں دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کے ساتھ ہی حالیہ برسوں میں سعودی رہنما دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ خریدار بن چکے ہیں۔ جبکہ امریکہ نے سب سے بڑے اسلحہ بیچنے والے کی حیثیت سے اپنے حریفوں سے …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، بلاول بھٹوزرداری کی سراج الحق سے تعاون کی درخواست

بلاول سراج الحق

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ  ہوا،  ذرائع کے مطابق رابطے دوران  چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔  جبکہ بلاول بھٹوزرداری کی جانب سے سراج الحق سے چیئرمین سنیٹ کے …

Read More »

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، حمایت کی اپیل

یوسف رضا ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد سے ملاقات کی، جس کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔  ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران  یوسف رضا گیلانی نے  کہا کہ …

Read More »

اعتماد کا ووٹ، ایم کیو ایم کی وزیر اعظم کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) اعتماد کے ووٹ سے متعلق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات ہوئی ، جس میں خالدمقبول صدیقی کی …

Read More »

اوپن سینیٹ انتخابات کی حمایت نہیں کریں گے: رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد(پاک صحافت) اوپن ووٹنگ سے متعلق آرڈیننس مسترد کرتے ہوئے  پیپلزپارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نےکہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخابات کا مذاق بنا دیا ہے، حکمران جماعت کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لیے آرڈیننس جاری کرنے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مواخذہ ہونا …

Read More »

پاک فوج نے  بھی بین الافغان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کر دیا

پاک فوج نے  بھی بین الافغان مذاکرات کی حمایت کا اعلان کر دیا

پشاور(پاک صحافت) بین الافغان مذاکرات کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں عمل امن بہت ضروری ہے اور کا مطلب پاکستان میں امن ہے انہوں نے کہا کہ پاک فوج افغانستان میں امن کے لیے بین الافغان …

Read More »

 افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھیں گے:عمران خان

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں یہ کام دونوں ممالک کے فائدہ میں ہے افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں، مذاکرات اور سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازعے کا واحد حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو …

Read More »

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیر اعظم

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کی حمایت جاری رکھیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے موقع پرکہا کہ پاکستان کشمیریوں کی جدجہد آزادی میں کے ساتھ ہے اور اپنی حمایت جاری رکھے گا۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئیر پر دیے …

Read More »