Tag Archives: حرمت

آج ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہو کر قرآن مجید کی حرمت کے لیے آواز بلند کرنی ہے، طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آج ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہو کر قرآن مجید کی حرمت کے لیے آواز بلند کرنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی طاہر اشرفی کا کہنا ہے …

Read More »

یوم تقدسِ قرآن پر ملک کے بڑے چھوٹے شہروں میں مظاہرے اور ریلیاں

اسلام آباد (پاک صحافت) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یومِ تقدسِ قرآن منایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی کال پر پاکستانی عوام آج قرآن کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر ایک آواز ہو کر ملک گیر احتجاج کر رہے …

Read More »

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، وزیر خارجہ

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو قومیں اپنے شہداء کو بھول جاتی ہیں ان کا تاریخ میں نام لینے والا کوئی …

Read More »

سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور تو گروادیا مگر عمران نیازی کی انا کا ٹاور نہ گرا سکی، احسن اقبال کا اظہار افسوس

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری رجنل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر پنجاب حکومت سمیت  وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے عمل درآمد نہ کروانے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کا کہ سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور تو گروادیا …

Read More »