یمن میں جنگ بندی کے فارمولے کا امارات نے کیا خیر مقدم مارچ 24, 2021 مشرق وسطیٰ 0 دوحہ (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے یمن میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب کی طرف سے پیش کردہ امن منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ العربیہ نیٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے کہاہے کہ ’برادر ملک سعودی عرب … Read More »