Tag Archives: ترجمان

وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم سعودی عرب کے لیے آج روانہ ہوں گے، شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ …

Read More »

اردوگان کے دورہ امریکا کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ وائٹ ہاؤس

جان کربی

(پاک صحافت) وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ترک صدر کے دورہ واشنگٹن کا ابھی کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے صدر رجب طیب اردوگان کے دورہ واشنگٹن اور امریکی …

Read More »

پاکستان نے امریکا کو حالیہ اقدام پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) بیلسٹک میزائل پرزہ جات کی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کے معاملے پر پاکستان نے امریکا کو حالیہ اقدام پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں …

Read More »

ایرانی صدر کا دورہ پری پلان تھا، جس پر کافی دنوں سے کام جاری تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر کا دورہ پری پلان تھا، جس پر کافی دنوں سے کام جاری تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کو ایک جیسے چیلنچز کا سامنا …

Read More »

جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اسکول کے بچوں کو ناشتے کی فراہمی کا منصوبہ ایک دو …

Read More »

آیت اللہ رئیسی کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کیلئے امن اور دوستی کا پیغام ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ

ممتاز زہرا بلوچ

(پاک صحافت) وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورے کو تاریخی اور دونوں ہمسایہ ممالک کے روشن مستقبل کا اشارہ قرار دیا اور تاکید کی کہ آیت اللہ رئیسی کی پاکستان میں موجودگی سے عوام کے تعلقات مضبوط ہوتے ہیں اور دونوں ممالک کے لیے …

Read More »

غزہ میں 11 ہزار فلسطینی لاپتہ ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت

غزہ

(پاک صحافت) غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ اس پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد 11 ہزار فلسطینی لاپتہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی رہنما اشرف القدرہ نے کہا ہے کہ 11 ہزار فلسطینی اب بھی غزہ کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ …

Read More »

تجارتی اداروں پر امریکی پابندیوں کے معاملے پر پاکستان کا ردعمل

ترجمان دفتر خارجہ

(پاک صحافت) پاکستان کے میزائل پروگرام سے تعلق کے الزامات پر تجارتی اداروں پر امریکی پابندیوں کے معاملے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ ہم تازہ ترین امریکی اقدامات کی تفصیلات سے آگاہ نہیں ہیں، پہلے بھی پاکستان کے بیلسٹک …

Read More »

ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت، صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ہم نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں، صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان کو گزشتہ روز فلسطین …

Read More »

مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار امریکہ ہے۔ روس

روس

(پاک صحافت) روسی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطی میں بحران کی موجودہ شدت، جو پہلے کبھی نہیں ہوئی، امریکہ کی ناکام مہم جوئی اور اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کی حمایت کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا …

Read More »