Tag Archives: اعلان

امریکہ: ہم پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن کے جاری رہنے کی حمایت نہیں کرتے

امریکہ

پاک صحافت امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن پاکستان اور ایران کے درمیان گیس ٹرانسمیشن پائپ لائن کی تعمیر کے منصوبے کو جاری رکھنے کی حمایت نہیں کرتا۔ پاک صحافت کے نامہ نگار کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے منگل کے …

Read More »

جے یو آئی کے سینئر رہنما طلحہ محمود کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

طلحہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما طلحہ محمود نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نیئر بخاری اور فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلحہ محمود نے کہا ہے کہ میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتا …

Read More »

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں 90 دن کمی کی منظوری دے دی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90، 90 دن کی کمی کی منظوری دے دی۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں، زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا، دہشتگردی میں سزا …

Read More »

سندھ بھر میں آئی ٹی کلاسز شروع کریں گے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ بھر میں آئی ٹی کلاسز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کی طرح سندھ کے دیگر شہروں میں بھی آئی ٹی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا۔ انہوں نے …

Read More »

کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی۔ ان کا کہنا ہے کہ عید کے بعد کراچی کے …

Read More »

پیٹرول کے نرخ آئندہ 15 روز کیلیے برقرار، ڈیزل سستا ہوگیا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پیٹرول کے آئندہ 15 روز کے لیے نرخ برقرار رکھنے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی آئندہ 15 دن کے لیے قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی …

Read More »

پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ، جگہ بھی مختص، سی ڈی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ شہر اقتدار کے سیکٹر جی 10 میں 3.3 ایکڑ رقبے پر آئی ٹی پارک بنانے کی منظوری بھی دے دی گئی۔ اس حوالے سے …

Read More »

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوانِ صدر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت نے یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیشِ نظر کیا۔ اعلامیے کے مطابق صدر …

Read More »

ممکن ہے ایک ابتدائی کابینہ ہو اور بعد میں اضافی لوگ شامل ہوں، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ آج کل میں کابینہ کا بھی اعلان متوقع ہے، ممکن ہے ایک ابتدائی کابینہ ہو اور بعد میں اضافی لوگ شامل ہوں، جو بھی کابینہ ہوگی وہ اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلے …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان کی جانب سے قومی دھارے میں آنے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان نے ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں آنے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہاڑوں پر موجود لوگ ہتھیار پھینک کر واپس آئیں۔ …

Read More »