شامی قوم کسی دباؤ میں نہیں آئے گی، وزارت خارجہ مارچ 17, 2022 مشرق وسطیٰ 0 دمشق {پاک صحافت} شام کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دشمن ممالک قوم پر اپنی کوئی شرط نہیں لگا سکتے۔ وزارت خارجہ کے اس بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے دہشت گردی کے منصوبے مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ … Read More »