Tag Archives: آزادی

فرانس میں آزادی کی خلاف ورزی کے خلاف عالمی مظاہرے

احتجاج

پیرس {پاک صحافت} فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت 140 فرانسیسی شہروں میں 37000 سے زیادہ افراد نے سڑکوں پر نکل کر آزادی کی خلاف ورزی کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرے کے منتظمین کے مطابق ، فرانس بھر میں مظاہرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ تھی ، جس میں پیرس میں 70،000 …

Read More »

فلسطینیوں نے اسرائیل کے خلاف انتفاضہ کا بگل بجا دیا، اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے

ناصر ابو شریف

غزہ {پاک صحافت} فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے ایک رکن نے کہا ہے کہ غیر قانونی صہیونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے انتفاضہ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ ناصر ابوشریف نے جمعرات کے روز الیون ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شہر جینن میں صیہونی …

Read More »

فلسطین اور کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیلیں بن چکی ہیں۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اس وقت فلسطین اور کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیلیں بن چکی ہیں۔ جہاں قابض اسرائیلی و بھارتی فورسز نہتے مسلمانوں پر بدترین ظلم و تشدد کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں …

Read More »

فلسطین انسانی مسئلہ!

فلسطین

اسلام آباد (پاک صحافت) انبیاء و اوصیاء کی سرزمین فلسطین پر گزشتہ طویل مدت سے صہیونی قابض ہیں۔ یہ سرزمین مسلمانوں سمیت دیگر مذاہب کے پیروکاروں کے لئے انتہائی احترام و عقیدت کی حامل ہے۔ قابض صہیونی لابی نے ایک منصوبے کے تحت اس مقدس سرزمین پر قبضہ جما رکھا …

Read More »

سپریم کورٹ کیجانب سے نیب رویے کی سرزنش

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کی جانب سے نیب کے شہریوں کے ساتھ رویے کی سرزنش کرتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ نیب لوگوں کی آزادی اور عزت کے ساتھ نہ کھیلے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر …

Read More »

یوم پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر کا دن ہے۔ صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔ جس دن مسلمانوں کے لئے الگ ریاست کے حوالے سے قرارداد پاس کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان …

Read More »