اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں اربوں روپے کی بےضابطگیوں اور کرپشن کا انکشاف کیا گیا ہے، یوٹیلٹی اسٹورز کے فارنزک آڈٹ میں بتایا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز میں بڑے پیمانے پر لوٹ مار اور غیر معیاری اشیاء کی خرید و فروخت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »