Tag Archives: گلی

اگر فلموں میں کام ملنا بند ہوا تو گلیوں اور سڑکوں پر اداکاری کروں گا، نواز الدین صدیقی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں کبھی اُنہیں اگر فلموں میں کام ملنا بند ہوگیا تو وہ کسی کے پاس کام مانگنے کے لیے نہیں جائیں گے بلکہ گلیوں اور سڑکوں پر اداکاری کریں گے۔ نواز الدین صدیقی نے اپنے …

Read More »

لاہور میں کئی گھنٹے مسلسل بارش سے نظام زندگی مفلوج

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں کئی گھنٹے مسلسل بارش سے نظام زندگی مفلوج، شاہراہیں تالاب بن گئیں، 2 لڑکے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں موسلادھار بارش نے سڑکوں اور گلیوں کو ندی نالے بنا دیا۔ واسا کے مطابق سب سے زیادہ بارش ائیرپورٹ اور گلشن راوی میں …

Read More »

پی ٹی آئی کے آئندہ جلسے سڑکوں کے بجائے گلیوں میں ہوں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے آئندہ جلسے سڑکوں پر نہیں بلکہ گلیوں میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی گفتگو بے ربط ہوچکی ہے، رات …

Read More »

مایا علی کی گلی میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل، دلچسپ تبصرے

مایا علی

کراچی (پا ک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ مایا علی کی رات گئے گلی میں کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو گئی، جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ مایا علی نا صرف ایک ذہین اور قابل اداکارہ ہیں بلکہ …

Read More »