Tag Archives: کچہ

کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کے اجلاس میں کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ …

Read More »

سندھ کابینہ کا کچے میں آپریشن کیلئے رینجرز اور آرمی کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں سندھ کابینہ نے کراچی میں مزید 6 ماہ تک رینجرز کی تعیناتی اور کچے میں پولیس، رینجرز اور فوج کے ساتھ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق رینجرز تعیناتی 14 ستمبر 2023 سے فروری 2024 تک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ …

Read More »

کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن تیز، پاک فوج کی بکتربند گاڑیاں اور سنائپرز بھی آپریشن میں شامل

پاک فوج آپریشن

جنوبی پنجاب (پاک صحافت) رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گزشتہ کئی روز سے جاری آپریشن کو مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی بکتربند گاڑیاں اور سنائپرز بھی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے کچے کے علاقے میں پہنچ گئے …

Read More »