Tag Archives: کویت

اقوام متحدہ سے کویت نے کیا اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ

اقوام متحدہ

کویت {پاک صحافت} خلیجی ریاست کویت نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی  ریاست کے احتساب کو یقینی بنانے کے لیے قانونی میکانزم کو متحرک کرےاور فلسطینی عوام کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے لیے اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرائے۔ یہ بات اقوام …

Read More »

کویت کے لیے 2011 سے بند ویزے کھلنے جا رہے ہیں

کویت

اسلام آباد {پاک صحافت} وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کویت کے لیے ویزے 2011 سے بند ہیں اور اب وہ کھلنے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ’میں عمران خان کی حکومت کی طرف سے آپ کو …

Read More »

کویت میں شدید مالی بحران، حکومت کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بھی پیسے نہیں بچے

کویت میں شدید مالی بحران، حکومت کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بھی پیسے نہیں بچے

کویت (پاک صحافت) کویت میں شدید مالی بحران پیدا ہوچکا ہے اور اب حکومت کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بھی پیسے نہیں بچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کویت کے ایک وزارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ کویت کے جنرل ریزرو فنڈ، جو سرکاری کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی (کے آئی …

Read More »

کویت میں سیاسی بحران، وزیر اعظم نے پوری کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا

کویت میں سیاسی بحران، وزیر اعظم نے پوری کابینہ سمیت استعفیٰ پیش دے دیا

کویت (پاک صحافت)  کویت میں اس وقت سیاسی بحران پیدا ہوگیا جب کویت کے وزیر اعظم صباح الخالد الصباح نے ملک کے امیر کو اپنی کابینہ کا استعفیٰ پیش کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق ان کی جانب سے یہ اقدام پارلیمنٹ میں وزرا کے انتخاب اور …

Read More »

فلسطینی قوم کی حمایت کرنے والے رہنما مسلسل تیسری بار کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے

فلسطینی قوم کی حمایت کرنے والے رہنما مسلسل تیسری بار کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے

کویت کی نو منتخب پارلیمان ( مجلس امہ) نے فلسطینی قوم کے حامی سمجھے جانے والے رہنما اور سرکردہ سیاست دان مرزوق الغانم مسلسل تیسری بار کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں، وہ سنہ 2020ء سے 2024ء تک پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے پر کام کریں ‌گے۔ کویت کی …

Read More »