Tag Archives: کوہاٹ

پیپلزپارٹی کی حکومت بنا کر عوام کو ان کا حق دیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوہاٹ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت بنا کر عوام کو ان کا حق دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کوہاٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی معاملات ٹھیک نہیں، یہاں دہشتگرد …

Read More »

عمران خان نے نئے پاکستان کا جھوٹا نعرہ لگاکر ملک کو تباہ کردیا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

کوہاٹ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نئے پاکستان کا جھوٹا نعرہ لگایا اور ملک کو تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی گئی

کرم پاراچنار

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال معمول پر آنے تک فوج تعینات رہے گی۔ محکمہ داخلہ نے بتایا کہ متنازع زمین پر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 …

Read More »

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 سپاہی شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو مؤثر جواب دیا اور مقابلے میں …

Read More »

اقتدار سے محرومی کے بعد عمران نیازی باؤلا ہوگیا ہے، اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ اقتدار سے محرومی کے بعد عمران نیازی باؤلا ہوگیا ہے، انکی ساڑھے تین سالہ کارکردگی گالم گلوچ اور الزام تراشی پر مبنی ہے،  عمران خان اپنی ساڑھے تین سالہ کارکردگی قوم کے …

Read More »