Tag Archives: کونسل آن فارن ریلیشنز فورم

انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے خطاب میں مسئلہ کشمیر، دہشتگردی کی لہر، افغانستان کی صورتحال اجاگر کیے جانے کاامکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کونسل آن فارن ریلیشنز فورم سے خطاب میں وزیراعظم انوارالحق …

Read More »