Tag Archives: کمبل

پاک فوج کے دو دستے امدادی ساز و سامان لیکر ترکیہ روانہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے دو دستے ترکیہ روانہ کر دیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امدادی دستے 6 فروری کی رات پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے سے روانہ ہوئے۔ تفصیلات کے …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر سعودی عرب سے مزید دو جہاز پاکستان پہنچ گئے

سعودی عرب امداد

کراچی (پاک صحافت) شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے امداد کے دو جہاز خوراک اور دیگر روزمرہ کی اشیاء لے کر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ڈاکٹر خالد محمد العثمانی کے ہمراہ سیہون شریف میں …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے UAE سے امدادی سامان کی بڑی کھیپ کراچی پہنچ گئی

امدادی سامان

کراچی (پاک صحافت) دنیا بھر سے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے سامان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے، سیلاب متاثرین کیلئے UAE سے امدادی سامان کی ایک اور بڑی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر طیارہ کراچی ایئرپورٹ …

Read More »

ایران کیجانب سے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے 100 ٹن امدادی سامان مہیا کرنے کا اعلان

ایران پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کی جانب سے پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے 100 ٹن امدادی سامان مہیا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایران پاکستان کو سیلاب زدگان کی مدد کیلئے 100 ٹن امدادی سامان مہیا کرے …

Read More »

وزیراعظم کی ہدایت پر افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان بھجوایا جارہا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لئے فوری امدادی سامان بھجوا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر افغانستان …

Read More »

فرانس میں مہاجرین کے بحران میں شدت

مھاجرین

پیرس {پاک صحافت} فرانس میں موسم سرما کے قریب آتے ہی ملک کے ایک سرکردہ خیراتی ادارے کی طرف سے سات امدادی تنظیموں کی فنڈنگ ​​روکنے کے فیصلے نے ملک میں سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے۔ دی گارڈین لکھتا …

Read More »