Tag Archives: ڈی آئی خان

ڈی آئی خان، فائرنگ سے اے ایس آئی شہید، جوابی فائرنگ میں 3 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان (پاک صحافت) ڈی آئی خان کے علاقے مورگہ حسن خیل میں فائرنگ سے اے ایس آئی شہید اور جوابی فائرنگ میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اے ایس آئی دین محمد الیکشن ڈیوٹی سے واپس آ رہا تھا کہ نامعلوم افراد نےفائرنگ کر دی، واقعے …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے علی امین گنڈاپور کو ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری

علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو ضلع بدر کرنے کا حکم جاری کردیا ہے جس پر فورا عمل کرنے کی تاکید بھی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور …

Read More »

پی ٹی آئی کی وفاقی اور صوبائی حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔ امیرحیدر خان ہوتی

امیر حیدر خان ہوتی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی وفاقی اور صوبائی حکومت عوامی مسائل حل کرنے اور عوام کی جان و مال کا تحفظ کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان کی سیاسی شخصیت نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

عمر خطاب شیرانی

ڈی آئی خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان میں اے این پی کے رہنما کو نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کرکے قتل کردیا ہے۔ عمر خطاب شیرانی کو ان کے گھر کے قریب ہی نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر خطاب شیرانی ماڈل ٹاؤن میں اپنے گھر جارہے تھے …

Read More »

ڈاکٹروں کیجانب سے مولانا فضل الرحمن کو مکمل آرام کا مشورہ

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) ڈاکٹروں کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو مکمل آرام کرنے کا مشورہ دے دیا گیا ہے۔ جبکہ انہوں نے اپنی تمام تر سیاسی سرگرمیاں پہلے ہی منسوخ کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمن گزشتہ کئی دنوں سے علیل ہیں۔ اپنی …

Read More »