Tag Archives: ڈیوائسز

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول سروس میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی فون ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہے۔ عموماً گوگل کی جانب سے میپس کے نئے فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پہلے متعارف کرائے جاتے ہیں۔ مگر …

Read More »

ہوشیار! آئی فون کے وہ 2 ماڈلز جن کو ستمبر سے پہلے لازمی بدل لیں

(پاک صحافت) ایپل ستمبر میں اپنے نئے آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) 17 کو لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جو آئی فونز میں بہت ساری نئی خصوصیات متعارف کرائے گا،  لیکن اس اپ ڈیٹ سے آئی فون کے کچھ ماڈلز کی قدر میں 50 فیصد تک کمی ہوجائے …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور بہترین پرائیویسی فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک بہترین پرائیویسی فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں صارفین اب کمیونٹیز میں اپنا فون نمبر تمام صارفین سے چھپا سکیں گے۔ ویسے تو واٹس ایپ کمیونیٹیز میں فون نمبر ظاہر نہیں ہوتا مگر جب صارف میسجز پر …

Read More »

ایپل کا آئی فونز کو فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ آئی فون استعمال کرتے ہیں تو ایپل نے ڈیوائس کو فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایپل کی جانب سے آئی فونز، آئی پیڈز، سفاری ویب براؤزر اور میک او ایس وینچرا آپریٹنگ سسٹم کے لیے سکیورٹی اپ ڈیٹس جاری کی گئی ہیں …

Read More »

واٹس ایپ نے دنیا بھر میں موجود اپنے صارفین کی بڑی خواہش پوری کردی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ نے دنیا بھر میں موجود اپنے صارفین کی بڑی خواہش پوری کردی۔  خیال رہے کہ واٹس ایپ کے مخصوص بیٹا ورژن صارفین کے لیے کمپنی نے ملٹی ڈیوائس فیچر متعارف کرایا جس کے تحت وہ ایک ہی اکاؤنٹ کو موبائل، ویب، کمپیوٹر، پر استعمال کرسکتے …

Read More »