Tag Archives: ڈیلی میل

اللہ نے ایک بار پھر شہبازشریف کو سرخرو کردیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شکر ہے کہ اللہ تعالی نے ایک بار پھر شہباز شریف کو سرخرو کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے ایک بار پھر شہباز شریف کو سرخرو کردیا …

Read More »

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز پر لگائے الزامات پر معافی مانگ لی

وزیراعظم

لندن (پاک صحافت) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف پر لگائے الزامات پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ تسلیم کرتے ہیں شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے اخبار ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات پر معافی …

Read More »

ڈیلی میل کے مطابق شہبازشریف کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے  مسلم لیگ ن کے صدر کے خلاف حکومتی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ڈیلی میل کے مطابق شہبازشریف کیخلاف کوئی ثبوت نہیں۔شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ …

Read More »

اب چین میں برڈ فلو کے H10N3 اسٹرین سے متاثر پہلا شخص ملا

برد فلو

بیجنگ {پاک صحافت} چین کے مشرقی صوبے جیانگسو میں کورون وائرس وبائی کے وسط میں برڈ فلو کے H10N3 اسٹرین سے متاثر ہونے والے انسان کا پہلا واقعہ سامنے آیا ہے۔ منگل کو چین کے قومی صحت کمیشن نے یہ معلومات دی۔ سرکاری سطح پر چلنے والے سی جی این …

Read More »

لندن میں سعودی سفیر کے گھر پر حملہ ، دو حملہ آور گرفتار

زخم

لندن {پاک صحافت} برطانوی دارالحکومت لندن میں دو افراد نے سعودی سفیر کے گھر پر حملہ کیا اور مکان کے صحن میں کچھ درختوں کو آگ لگا دی۔ موصولہ خبر کے مطابق ، کل دو نامعلوم افراد نے لندن میں سعودی عرب کے سفیر خالد بن بندر بن سلطان کے …

Read More »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کی اپنے ہی بیان کی تردید

بورس جانسن

لندن {پاک صحافت} برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے متنازع بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخبار کی جانب سے لگائے گئے الزامات من گھڑت اور مضحکہ خیز ہیں، برطانیہ نے کووڈ کی وجہ سے گزشتہ سال پابندیوں اور لاک ڈاؤن میں ہی گزارا تھا تاہم ملک میں ویکسینیشن …

Read More »