Tag Archives: ڈرامے

سینئر اداکار رشید ناز 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

رشید ناز

اسلام آ باد (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار رشید ناز طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رشید ناز  کے بیٹے حسن نعمان کے مطابق ان کی نماز جنازہ فقیرآباد عیدگاہ میں سہ پہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔ یاد رہے …

Read More »

پاکستان میں سوشل میڈیا کے ذریعے فنکاروں پر تنقید کی جاتی ہے، اشنا شاہ

اشنا شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اشنا شاہ نے سوشل میڈیا سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں سوشل میڈیا کے ذریعے معاشرے کے مسائل کو اجاگر کیا جاتا ہے لیکن پاکستان میں سوشل میڈیا کے ذریعے فنکاروں پر تنقید کی جاتی ہے۔ …

Read More »

ماورہ حسین نے اپنے شوبز کیریئر پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی

ماورا حسین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے اپنے شوبز کیریئر پر مبنی ایک  ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔ اداکارہ نے یہ خصوصی ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں‘۔ تفصیلات کے مطابق  اداکار …

Read More »

ایوارڈز نامزدگیوں پر معروف اداکارہ سونیا حسین پھٹ پڑیں

سونیا حسین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سونیا حسین لکس ایوارڈز نامزدگیوں پر پھٹ پڑیں، اداکارہ کی جانب سے ایوارڈز نامزدگیوں کو دہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میں یہ دیکھ کر بہت مایوس ہوئی ہوں کہ سراب جیسے پروجیکٹس میں سے بھی ایک بھی …

Read More »

خلیل الرحمان قمر کا عورتوں کے لیے نامناسب گفتگو کرنا پسند نہیں، سونیا حسین

سونیا حسین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سونیا  حسین کا کہنا ہے کہ خلیل الرحمان قمر کا عورتوں کے لیے نامناسب گفتگو  کرنا انہیں پسند نہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ خلیل صاحب کی پڑھائی ٹھیک ہے لیکن …

Read More »