Tag Archives: چیئر لفٹ

بٹگرام چیئر لفٹ واقعے کے بعد چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر گرفتار

(پاک صحافت) بٹگرام چیئر لفٹ واقعے کے بعد چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق چیئر لفٹ کے کنٹرول روم کو بھی سیل کردیا گیا ہے اور گرفتار ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے …

Read More »

چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کو بچانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کی جانیں بچانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے …

Read More »

خستہ حال اور حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والی چیئر لفٹس فوری بند کی جائیں، نگران وزیر اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پا ک صحافت) نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے خستہ حال اور حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والی چیئر لفٹس کو فوری بند کرنے کی ہدایت کردی۔ نگراں وزیرِاعظم نے بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئر لفٹ میں پھنسے 8 افراد کو فوری ریسکیو کرنے کی …

Read More »

چیئر لفٹ ریسکیو آپریشن، پاک آرمی کی ماہر ٹیم بٹگرام روانہ

بٹگرام (پاک صحافت) بٹگرام چیئر لفٹ ریسکیو آپریشن کے لیے پاک آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ کی سلنگ آپریشن میں ماہر ٹیم بھی بٹگرام روانہ ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ ایس ایس جی کی ٹیم بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا …

Read More »