یکم مارچ سے کراچی کے مزید 2 نئے روٹس پر پیپلز پنک بس سروس چلانے کا اعلان فروری 28, 2023 پاکستان 0 کراچی (پاک صحافت) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ سے کراچی کے مزید 2 نئے روٹس پر پیپلز پنک بس سروس چلائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ چاہتا ہوں پیپلز الیکٹرک بس سروس کے مزید نئے روٹس کا بھی جلد آغاز کیا … Read More »