Tag Archives: پنک بس

کراچی: پنک بس سروس کے 2 نئے روٹس کا آغاز 19 اپریل سے ہوگا

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی میں پیپلز پنک بس سروس کے 2 نئے روٹس 19 اپریل سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پیر کو ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ …

Read More »

کوشش ہے جلد از جلد ریڈ لائن منصوبہ مکمل کریں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کوشش ہے جلد از جلد ریڈ لائن منصوبہ مکمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہوگی جلد از جلد ریڈلائن منصوبے کو مکمل کیا جائے، تاخیر کے ذمے داروں کے خلاف …

Read More »

صرف پیپلزپارٹی کے پاس تمام مسائل کا حل ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ صرف پیپلزپارٹی کے پاس تمام مسائل کا حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ سیکٹر میں کوئی بھی پیپلزپارٹی کا مقابلہ نہیں کرسکتا، ہیلتھ سے بڑھ …

Read More »

یکم مارچ سے کراچی کے مزید 2 نئے روٹس پر پیپلز پنک بس سروس چلانے کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ  شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ یکم مارچ سے کراچی کے مزید 2 نئے روٹس پر پیپلز پنک بس سروس چلائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ چاہتا ہوں پیپلز الیکٹرک بس سروس کے مزید نئے روٹس کا بھی جلد آغاز کیا …

Read More »

سندھ حکومت کا سکھر میں 17 فروری سے پیپلز بس سروس شروع کرنے کا اعلان

پیپلز بس

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے سکھر میں 17 فروری سے پیپلز بس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔  سندھ حکومت کے مطابق اس کے علاوہ 18 فروری سے حیدرآباد میں پیپلز پنک بس سروس بھی شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بس سرورس سے متعلق …

Read More »

کراچی میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا  آج سے آغاز

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں پہلی بار خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا افتتاح آج ہوگا۔ پنک بس سروس میں انٹرنیٹ اور موبائل چارجنگ کی سہولیات بھی موجود ہیں۔ سندھ حکومت کے مطابق خواتین کے لیے مخصوص پنک بسوں میں فیئر کلیکٹرز بھی خواتین ہی ہوں گی۔ تفصیلات …

Read More »

سندھ حکومت کی جانب سے  خواتین کے لئے پہلی بس سروس کا آغاز

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے خواتین کے لیے پہلی بس سروس کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں مرد مسافروں کا داخلہ ممنوع ہوگا۔  یہ بس سرورس یکم فروری سے شروع کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق خواتین کیلئے مخصوص پنک بس سروس پہلے مرحلے میں کراچی …

Read More »

پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کا خواتین کیلئے بڑا اعلان

فریال تالپور

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور نے خواتین کے لئے پنک ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے خواتین کو خود مختار بنانے …

Read More »