Tag Archives: پاک بحریہ

آرمی چیف کا پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ

جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف کو پاک بحریہ کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے نیول …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کی امدادی سرگرمیاں جاری

پاک بحریہ

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، جبکہ پاک فوج اور حکومت بھی متاثرین کی بحالی کی کوشش کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے 4 فلڈ ریلیف سینٹرز، 6 سینٹرل کلیکشن پوائنٹس، 2 ٹینٹ سٹی …

Read More »

پاک ایران بحری مشقیں

پاکستان ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کی جانب سے حال ہی میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی گئی ہیں۔ جن کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان عسکری توانائیوں میں اضافہ اور بحری افواج کے درمیان فوجی معلومات اور تجربات کا تبادلہ کرنا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان اور …

Read More »

چین نے پاک بحریہ کے لیے تیارکردہ جدید ترین ٹیکنالوجی کے حامل جہازوں کی رونمائی کردی

چین نے پاک بحریہ کے لیے تیارکردہ جدید ترین ٹیکنالوجی کے حامل جہازوں کی رونمائی کردی

شنگھائی (پاک صحافت) چین کے شہر شنگھائی میں ہوڈنگ ژونگوا شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے لیے تیار کیے جانے والے دوسرے ٹائپ 054 کلاس فریگیٹ کی رونمائی کردی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق پاک بحریہ کے لیے تیار کیے جانے والے دوسرے ٹائپ 054 کلاس فریگیٹ کی لانچنگ تقریب ہوڈنگ …

Read More »

پاکستان کا شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

بیلسٹک میزائل

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار  کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، یہ میزائل زمین سے زمین تک 2 ہزار 750 کلومیٹر تک ہدف کو آسانی سے نشانہ بناسکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بیلسٹک میزائل  تجربے میں …

Read More »