Tag Archives: ٹیکنوکریٹ

ماہرین، پروفیشنلز کی تعیناتی کا تجربہ ناکام رہے گا، خورشید شاہ

سید خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ماہرین اور پروفیشنلز کی وزارتوں میں تعیناتی کا تجربہ ناکام رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے …

Read More »

نئی حکومت میں وزیر خزانہ مسلم لیگ ن ہی سے لینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مخلوط حکومت میں کسی بھی ایسے ٹیکنوکریٹ کو وزیر خزانہ نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو مسلم لیگ ن کا نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایک سینیر رہنما نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی ترتیب دی ہوئی ناقص پالیسیوں کے …

Read More »

غزہ اور مغربی کنارے میں “ٹیکنو کریٹک ریاست” کا خیال امریکہ اور اسرائیل کے لیے ایک جال ہے

عطوان

پاک صحافت عبدالباری عطوان جو کہ ایک مشہور عرب مصنف اور تجزیہ کار ہیں، نے غزہ کی پٹی اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ٹیکنوکریٹ حکومت کے قیام کی بحث کو امریکہ کی طرف سے مشترکہ فریب اور جال قرار دیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، عرب دنیا …

Read More »

کوشش ہو گی نگران وزیراعظم  کیلئے تجویز کردہ ناموں میں ماہر معیشت شامل ہوں، راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ کوشش ہو گی نگران وزیراعظم  کیلئے تجویز کردہ ناموں میں ماہر معیشت، سیاستدان اور ٹیکنوکریٹ شامل ہوں۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تٖفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی …

Read More »

سیکیورٹی ادارے عزم و حوصلے کیساتھ دہشتگردی کی لعنت کا مقابلہ کررہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ادارے عزم و حوصلے کے ساتھ دہشت گردی کی لعنت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، عوام قانون …

Read More »

آئین میں ٹیکنوکریٹ حکومت کی کوئی گنجائش نہیں۔ وفاقی وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ آئین میں ٹیکنوکریٹ حکومت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ کو غیرآئینی قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آئین میں …

Read More »